ابراہیم حیدری واقعہ، آصف زرداری اوروزیراعلیٰ نے نوٹس لےلیا

zardari muradکراچی، ابراہیم حیدری اسکول کی 5 سالہ طالبہ کی مبینہ اغوا کی کوشش کے واقعے پر پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری اور وزیراعلیٰ سندھ نے نوٹس لے کر رپورٹ طلب کرلی ہے۔ ذرائع کے مطابق پی پی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے فوری واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے فوری طورپر رپورٹ طلب کرلی ۔انہوں نے وزیر اعلیٰ سندھ سے واقعے کی فوری انکوائری کرکے رپورٹ طلب کرلی دوسری جانب وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ ایسے واقعات کسی صورت برداشت نہیں کئے جائینگے۔

About abdur rahman

Biographical Info

Top