نقیب اللہ قتل کیس، 19 مئی کو فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ

naqeeb masoodکراچی: کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں نقیب اللہ قتل کیس کی سماعت ہوئی جس سلسلے میں مرکزی ملزم راؤ انوار اور ڈی ایس پی قمر احمد سمیت دیگر ملزمان پیش ہوئے۔ پولیس راؤ انوار کو حسب سابق وی آئی پی پروٹوکول میں عدالت لائی۔ مرکزی ملزم راؤ انوار نے ضمانت کیلئے درخواست دائر کردی۔ دوران سماعت عدالت نے ریمارکس دیئے کہ آئندہ سماعت پر ملزمان پر فرد جرم عائد کی جائے گی جب کہ عدالت نے کیس کی مزید سماعت 19 مئی تک ملتوی کردی۔

Top