سندھ کےعوام کولٹیروں کےرحم و کرم پرنہیں چھوڑیںگے،پیرپگارا

peer-pgaraکراچی پیرپگاراکی رہائش گاہ پرسیاسی بیٹھک لگ گئی، بیٹھک میں غوث علی شاہ ، صدرالدین راشدی،ڈاکٹرارباب رحیم، ڈاکٹرذوالفقار،ایازپلیجو، اعجازشاہ شیرازی اورشہریارنے شرکت کی، پیرپگارانے اس موقع پرکہاکہ سندھ کے عوام کولٹیروں کے رحم وکرم پرنہیں چھوڑیںگے، صوبے کی بیڈگورننس کے خلاف عوام کوآگاہ کیاجائے گا، سندھ حکومت کی کرپشن کے خلاف وائٹ پیپربھی شائع کیاجائے گا۔

Top