پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 3سے 6روپے لیٹراضافہ

petrolکراچی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 3سے 6روپے فی لیٹراضافہ کردیاگیا،پیٹرول 2 روپے 98 پیسےفی لٹر مہنگا کردیاگیا،ڈیزل کی قیمت میں 5روپے 92 پیسےفی لیٹراضافہ اور لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 5روپے 93 پیسےفی لیٹر کااضافہ کردیاگیاہے۔

Top