فائیو اسٹار چورنگی واقعہ میں ن لیگ کے 2رہنما گرفتار

arest (1)کراچی ، فائیو اسٹار چورنگی پر ہوائی فائرنگ کے نتیجے میں 4افراد زخمی ہوگئے۔پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران 55افراد کو حراست میں لے لیا، آتش بازی کرنے والے مسلم لیگ ن کے دو رہنما سمیت پانچ کارکنان زیر حراست ہیں۔شاہراہ نورجہاں کے علاقے میں مسلم ن لیگ کے کارکنان نے آتش بازی کی جس کے نتیجے میں پورا علاقہ گونج اٹھا جبکہ چار افراد بھی زخمی ہوگئے ۔ایس پی گلبرگ بشیر بروہی کے مطابق فوری کاروائی کرتے ہوئے ن لیگ کے دور رہنماؤں افسر علی خان اور خالد ممتاز ایڈووکیٹ سمیت 5 کارکنان کو حراست میں لے لیا گیا ۔

About abdur rahman

Biographical Info

Top