پولیس میں تبادلے، سردار عبدالجمید دستی ایڈ یشنل آئی جی سندھ تعینات

sindh-policeکراچی، سندھ پولیس میںتقرریاں و تبادلے، ذرائع کے مطابق سردار عبدالمجید دستی کو ایڈیشنل آئی جی سندھ تعینات کردیا گیا ہے، دیگر تقرریوں و تبادلوںمیں، غلام قادر تھیبو کو ایڈیشنل آئی جی کراچی، مشتاق مہرایڈیشنل آئی جی ٹریفک، خادم حسین بھٹی ایڈیشنل آئی جی ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ،آفتاب پٹھان ایڈیشنل آئی جی کرائم برانچ تعینات کردیا گیا۔ تمام تقرریوں و تبادلوں کے نوٹی فکیشن بھی جاری کردیے گئے ہیں۔

About abdur rahman

Biographical Info

Top