بہادرآباد میں پولیس مقابلہ ایک ڈاکو ہلاک 2 فرار

police-runکراچی، بہادرآباد میں پولیس مقابلہ ایک ڈاکو ہلاک 2فرار ہونے میں کامیاب، ایس پی ڈاکٹر رضوان کے مطابق تین ڈاکوئوں نے گھر میں گھس کر اہل خانہ کو یرغمال بناکر لوٹ مار شروع کردی، اہل علاقہ نے پولیس کو بروقت فون کردیا جس پر پولیس کی بھاری نفری نے گھر کو اپنے گھیرے میں لے لیا جس پر ملزمان نے فائرنگ شروع کردی جوابی فائرنگ میں ایک ڈاکو ہلاک جبکہ اس کے دو ساتھی موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

About abdur rahman

Biographical Info

Top