لنڈی کوتل چورنگی،دہشت گردوں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق

Karachi-firingکراچی، لنڈی کوتل چورنگی کے قریب فائرنگ سے دہشت گردوں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق ہو گیا۔ذرائع کے مطابق جاں بحق اہلکار کی شناخت 35 سالہ شاکر احمد کے نام سے ہوئی، موٹرسائیکل سوار دہشت گردوں اہلکار شاکر کے انتہائی قریب سے سر پر گولی ماری اور باآسانی فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ پولیس اہلکار شاکر ریزرو اہلکاراور اورنگی ٹاون کا رہائشی تھا۔ مقتول اہلکار ڈیوٹی پر جا رہا تھا۔

About abdur rahman

Biographical Info

Top