نوازشریف پارلیمنٹ میں بیان کی وضاحت کریں،پیپلزپارٹی

zardari papکراچی پیپلزپارٹی کامشاورتی اجلاس ختم،اجلاس میں فیصلہ کیاگیا ہے کہ نوازشریف پارلیمنٹ میں آکر اپنے بیان کی وضاحت کریں،نجی چینل کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری اورشریک چیئرمین آصف زرداری نے اجلاس کی صدارت کی ،اجلاس میں خورشید شاہ،شیری رحمان اورنثارکھوڑونے شرکت کی،ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی کا اس معاملے پردیگر جماعتوں سے بھی مشاورت کافیصلہ کیاہے۔

Top