ایک خاندان کا نہیں سب کا احتساب ہونا چاہئے، مصطفی کمال

mustafaکراچی، جے آئی ٹی رپورٹ کے حوالے سے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے سربراہ پی ایس پی مصطفی کمال نے کہا کہ پاکستان کی سیاست اور جمہوریت دونوں آگے بڑھے ہے،ایک وزیر اعظم اور4وفاقی وزراء پاکستان کے وسائل پر قابض ہیں، جمہوری لوگ اقتدار میںآکر آمر بن جاتے ہیں۔ایک خاندان کانہیں سب کا احتساب ہونا چاہیے۔ جمہوریت مخالف لوگوں میںشامل نہیںہوں۔ وزیر اعظم نواز شریف نے خارجی تعلقات پر توجہ نہیں دی۔ پاکستان میں ہونے والی دہشت گردی میں بھارت ملوث ہے۔ جبکہ ہمارے وزیر اعظم بھارت کو موثر جواب نہیں دیتے۔ موجودہ حکومت نے خارجہ پالیسی کو کمزور کیا۔

About abdur rahman

Biographical Info

Top