سینیٹ انتخابات،PSP اورPTI کی مشترکہ رابطہ کمیٹی قائم

raza haroon,کراچی پاک سرزمین پارٹی کے میڈیا ٹاک سیکرٹری جنرل پی ایس پی رضا ہارون کاکہناہے کہ عمران خان اور مصطفی کمال کا دو ماہ پہلے بھی رابطہ ہوا تھا، رضا ہارون نےبتایاکہ کراچی کی صورتحال پر گفتگو کی ہے،سینیٹ کے انتخابات پر بھی بات ہوئی ہے،رضا ہارون کاکہناہے کہ دونوں جماعتوں کی جانب سے ممبران پر مشتمل رابطہ کمیٹی قائم کردی گئی ہےپی ایس پی کی جانب سے کمیٹی کی سربراہی وائس چیئرمین پی ایس ہی وسیم آفتاب کریں گےمزید ملاقاتیں جاری رہیں گی

Top