سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرکےلئے حلیم عادل شیخ فیورٹ

HaleemAdilSheikhکراچی، سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کیلیےحلیم عادل شیخ کا نام پیش ،ذرائع کے مطابق بنی گالا میں سندھ کے نومنتخب اراکین کااجلاس دو بجے ہوگا جس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اپوزیشن لیڈر اور پارلیمانی لیڈر کے ناموں کا باقاعدہ اعلان کریں گے۔ اس حوالے سے ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ حلیم عادل شیخ کا نام سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرکے طورپر پیش کردیا گیا ہے۔

Top