مویشی منڈی میں قربانی کی جانوروں کی قیمتیں آسمان کو چھونے لگیں

Animalsmarketکراچی، چھٹی کے باعث شہریوں کی بڑی تعداد جانور خریدنے سپر ہائی وے پر قائم مویشی منڈی جاپہنچی، گاہکوں کا رش دیکھ کر بیوپاریوں کے تیور بدل گئے ، جانوروں کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں، دو سے ڈھائی من کے جانور کی قیمت60ہزار سے بھی اوپر جاپہنچی، چالیس ہزار کی رینج رکھنے والوں کی آنکھیں کھل گئی،اس حوالے سے شہریوں کا کہنا تھا کہ گاہکوں کا رش دیکھ بیوپاری چھوٹے جانوروں کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔

Top