شہرمیں سردی برقرار،کراچی میں بارش کی پیش گوئی

light rainکراچی ملک بھر میں سردی کی لہر جاری ہے جب کہ محکمہ موسمیات نے کراچی میں بارش کی پیش گوئی کی ہے۔نجی چینل نے بتایا ہے کہ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں کم سےکم درجہ حرارت 17 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا اور شہر میں ہوا 23 کلومیٹرفی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہے۔محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کہ ہے کہ آئندہ 24گھنٹے کے دوران کراچی میں موسم سرد اور خشک رہنےکا امکان ہے ج بکہ شہر میں گرد آلود ہوائیں چلیں گی۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہےکہ دسمبر میں ایک بار پھر کراچی میں سردی ہوگی ،جمعے اور ہفتے سےخشک اور سرد ہوائیں نہیں چلیں گی، دسمبر میں مزید سرد ہواؤں کے اسپیل آسکتے ہیں جب کہ موسم سرما میں کراچی میں بارش کا امکان ہے۔

Top