رینجرزکے اختیارات میں 90دن کی توسیع منظوری

rangersکراچی رینجرزکے خصوصی اختیارات میں 90دن کی توسیع منظوری دے دی گئی ،نجی چینل کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ نے توسیع کی منظوری دی،یادرہے کہ رینجرزاختیارات کی مدت 12اکتوبرکوختم ہورہی ہے

Top