سرجانی ٹائون، لینڈ مافیا اور رینجرز میں فائرنگ،2 افراد زخمی

rangers 7کراچی، سرجانی ٹائون سیکٹر8 میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کے دوران رینجرز پر فائرنگ جوابی فائرنگ میں2افراد زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق تجاوزات کے خلاف آپریشن میں لینڈمافیا کی رینجرز پر فائرنگ جوابی فائرنگ سے 2 افراد زخمی  ہوگئے جہیں طبی امداد کےلئے عباسی اسپتال منتقل کردیا گیا۔ تجاوزات کےخلا ف کیا جانےو الا آپریشن منسوخ کردیا گیا ہے۔

About abdur rahman

Biographical Info

Top