ابراہیم حیدری ،بچی کو اغوا کرنے کی کوشش نہیں ہوئی، رائو انوار

rao anwarکراچی، ابراہیم حیدری اسکول میں5سالہ بچی کے مبینہ کی کوشش کے حوالے سے ایس ایس پی ملیر رائو انوار نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسکول کے چوکیدار عیدو نے جمعرات کے روز بچی سے بدتمیزی کی تھی ، بچی نے گھر جاکر اسکول چوکیدار کی شکایت لگادی اور آج ان کے والدین اور اہل علاقہ نے چوکیدار کو مارنا شروع کردیا جس سے ماحول کشیدہ ہوگیا ہے۔

About abdur rahman

Biographical Info

Top