آپ عدالتی دیوارکود کربھاگے؟ اسپیکرکاروف صدیقی سے مکالمہ

rauf siddiqueکراچی سندھ اسمبلی کے اجلاس میں سپیکر آغا سراج درانی اور ایم کیو ایم پاکستان کے رؤف صدیقی کے درمیان دلچسپ مکالمے سے اسمبلی ہال میں قہقہے گونج اٹھے۔آغا سراج درانی نے رؤف صدیقی کی آمد پر کہا کہ آپ یہاں خیر ہے نا؟ آپ کے بارے میں اخباروں میں پڑھا ہے، سنا ہے کہ آپ عدالت سے دیوار پھلانگ کر بھاگ گئے ہیں، اس موقع پر رؤف صدیقی نے برجستہ جواب دیا کہ جناب اسپیکر آپ نے غلط پڑھا اور سنا ہے، میرا نام تو اب سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس میں دوبارہ ڈال دیا گیا ہے

Top