میٹرک سائنس گروپ سال دوئم کے نتائج کا اعلان کردیا گیا

University examinationکراچی، میٹرک سائنس گروپ سال دوئم کےسالانہ امتحانات 2018 کےنتائج کااعلان۔ ذرائع کے مطابق میٹرک سائنس سال دوئم میں ایک 59 ہزار سے زائد طلبہ و طالبات نے حصہ لیا ،میٹرک سائنس کے نتائج میں کامیابی کا تناسب 63 فیصد رہا۔

Top