علاقہ مکینوں کی شکایت پر اسکول کو سیل کیا،ایس بی سی اے

SBCALogo320x180کراچی، گلشن اقبال میں اسکول کوسیل کرنے کا معاملہ،ایس بی سی اے کا موقف سامنے آگیا، ترجمان سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے مطابق رہائشی زمین کوکمرشل بنیادوں پراستعمال کیاجارہاتھا ، ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ سوسائٹی کی جانب سےبھی اسکول کے خلاف شکایت موصول ہوئی تھی لہٰذا اسکول کوعلاقہ مکینوں کی شکایات پرسیل کیا گیا،ترجمان ایس بی سی اے کا کہنا تھا کہ رہائشی زمین پرقائم اسکول کی زمین کوکمرشل کرواناپڑتاہے۔

Top