کراچی کو سمندری طوفان اوکھی سے کوئی خطرہ نہیں،محکمہ موسمیات

see-wavesکراچی، محکمہ موسمیات نے شہر قائد کے باشندوں کو خوشخبر ی سنادی کہ بھارت اور سری لنکا میں بتاہی مچانے والے سمندری طوفان( اوکھی) سے کراچی کو کوئی خطرہ نہیں ہے، محکمہ موسمیات کے مطابق سمندری طوفان کراچی سے 15ناٹیکل میل دور ہے لیکن پاکستان کے تمام سمندری ساحل اس طوفان سے محفوظ رہیں گی۔ سمندری طوفان کے باعث ہوائوں کی رفتار130کلو میٹر فی گھنٹہ ہے اور 4دسمبر سے طوفان کی شدت میں کمی آنا شروع ہوجائے گی۔

About abdur rahman

Biographical Info

Top