کراچی کوروشنیوں کاشہر بنائیں گے،شہبازشریف

shahbaz sharif1کراچی مسلم لیگ ن کے صدراوروزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کاکہناہے کہ ملک کی ترقی اورکامیابی کیلئے مل کرکام کرناہوگا،انہوںنے کہاکہ کراچی کو روشنیوں  کا شہربنائیں گے، کراچی میں پانی کامسئلہ جنگی بنیادوں پرحل کریںگےان کاکہناہے کہ کراچی کو گرین لائن کاتحفہ نوازشریف نے دیا،ابھی مکمل نہیں ہوا،کراچی میں پبلک ٹرانسپورٹ نہیں ہےانہوں نےمزیدکہاکہ کراچی کوایک نہیں، دس میڑولائن کی ضرورت ہے، ہم چلائیں گے، ان کامزیدکہناہے کہ کراچی میں غلاظت کے ڈھیراورسڑکیں ٹوٹی ہوئی ہیں۔

Top