سندھ اسمبلی میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کے خلاف قرارداد منظور

sindhassemblyکراچی: سابق وزیراعظم نواز شریف کے قومی سلامتی اور ممبئی حملوں سے متعلق متنازعہ بیان پر سندھ اسمبلی نے قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی۔ قرارداد مشترکہ طور پر حکومتی و اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے پیش کی گئی۔ قرارداد پر پیپلز پارٹی، ایم کیو ایم، مسلم لیگ فنکشنل، تحریک انصاف اور پی ایس پی ارکان نے دستخط کئے۔

Top