سندھ ہائیکورٹ، یونیورسٹی ترمیمی بل غیر مئوثر قرار

295220-SindhHighCourtکراچی: سندھ ہائیکورٹ نے، سندھ ترمیمی یونیورسٹیز بل 2018 کے خلاف درخواست غیرموثرقرار دے دی۔عدالت نے درخواست گزار کو نئی درخواست دائر کرنے کی ہدایت دی۔ درخواست گزار نے عدالت سے استدعا کی کہ بل غیرقانونی ہے،کالعدم قراردیاجائے۔ سندھ ہائیکورٹ کے جج جسٹس محمد علی مظہر نے استدعا مستردکرتے ہوئے ریماکس دئیے کہ درخواست غیرموثرہوچکی ہے ، عدالت نے درخواست گزار کو نئی درخواست دائرکرنے کی ہدایت دیتے ہوئے سماعت غیرمعینہ مدت تک ملتوی کردی۔

Top