قائم مقائم گورنر نے سندھ اسمبلی کا اجلاس13 اگست کو طلب کرلیا

agha siraj duraniکراچی ، سندھ کے قائم مقائم گورنر آغاسراج درانی نے 13 اگست کو صبح دس بجے سندھ اسمبلی کا اجلاس طلب کرلیا، ترجمان کے مطابق اجلاس میں نومنتخب ارکان اسمبلی حلف اٹھائیں گے اور اس کے بعد اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب کیا جائے گا۔

Top