ملک بھر میں دوسرے روز بھی سوشل میڈیا اور نیوز چینلز کی بندش

social mediaکراچی ، حکومت کی جانب سے فیض آباد دھرنا مظاہرین کے خلاف آپریشن کے بعد کراچی سمیت ملک بھر میں نیوز چینلز کی براہ راست کوریج اور سوشل میڈیا کی بندش آج دوسرے روز بھی جاری ہے۔ملک بھر کے عوام نیوز چیلنجز تک رسائی نہ ہونے کے باعث ہیجان کا شکار ہیں جب کہ سوشل میڈیا تک رسائی نہ ہونے کے باعث مختلف قیاس آرائیاں جنم لے رہی ہیں۔

About abdur rahman

Biographical Info

Top