گورنرسندھ کاانتقال،صوبے بھر میں ایک روزہ سوگ کااعلان

saeed-uz-zaman-sidکراچی گورنر سندھ جسٹس(ر)سعیدالزمان صدیقی کے انتقال پر وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ایک روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے۔گورنر سندھ جسٹس(ر)سعیدالزمان صدیقی کے انتقال پر وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ایک روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے،کل سندھ بھر میں سرکاری عمارات پر قومی پرچم سرنگوں رہے گا،ذرائع کا کہنا ہے کہ میت کی تدفین کے تمام معاملات کو سیکرٹری سندھ دیکھیں گے۔

Top