تنخواہوں کیلئے اساتذہ کامظاہرہ، پولیس کالاٹھی چارج،گرفتاریاں

water cannonکراچی تنخواہیں نہ ملنے پراساتذہ نے کراچی پریس کلب پراحتجاج کیا،اس دوران اساتذہ نےوزیراعلیٰ ہائوس جانے کی کوشش کی،جس پرپولیس نے اساتذہ کوروکنے کیلئے ان پرواٹرکینن کااستعمال کیااورلاٹھی چارج بھی کیاذرائع کے مطابق پولیس نے کچھ اساتذہ کوگرفتاربھی کیاہے۔

Top