کراچی میں ابھی سردی میں اضافے کا امکان نہیں،محکمہ موسمیات

Tempracherکراچی، محکمہ موسمیات کےمطابق شہرمیں آج بروز ہفتہ کم از کم درجہ حرارت 12.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ شہر میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کم از کم درجہ حرارت 11 سے 13 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کی توقع ہے۔ موسم کا حال بتانے والے کہتے ہیں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 27 سے 29 ڈگری سینٹی گریڈ رہے گا۔ اس وقت کراچی میں درجہ حرارت 19 ڈگری جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 54 فیصد ہے۔

About abdur rahman

Biographical Info

Top