ہزاروں ٹرک سڑکوں پرآگئے، شہرمیں بدترین ٹریفک جام

traffic jamکراچی گڈزٹرانسپورٹرکی ہڑتال ختم ہونے کے بعدہزاروں کنٹینرٹرک شہرقائدکی شاہراہوں پرآگئے،شہریوں کی پریشانی شروع ہوگئی ،اس وقت شہرکے مختلف علاقوں میں بدترین ٹریفک جام ہے،آئی آئی چندریگرروڈ،شاہین کمپلیکس ،کارساز،نیٹی جیٹی ،ماڑی پورروڈ،صدر،ایم اے جناح روڈ،اسٹیڈیم روڈ،یونیورسٹی روڈ،حسن اسکوائرسمیت مختلف شاہراہوں پربدترین ٹریفک جام ہے،جس کے باعث متصل سڑکوں پربھی ٹریفک کادباوہے،متعددمقامات پرٹریفک پولیس اہلکارغائب نظرآئے۔

Top