8 جنوری سے سردی کی نئی لہر ،کراچی والے ہوجائیں تیار

Winter-season-karachi-07کراچی، کراچی والے ہوجائیں تیار، 8 جنوری سے سردی کی نئی لہر آنے کو ہے تیار،کوئٹہ میں چلنے والی یخ بستہ ہوائوں کے باعث شہر قائد کے درجہ حرارت میں کمی آئے گی،محکمہ موسمیات کے مطابق 8 جنوری سے کوئٹہ میں سردی کی نئی لہر کے اثرات کراچی کے باسی بھی محسوس کریں گے اور 8 جنوری سے چلنے والی کوئٹہ کی یخ بستہ ہوائوں سے شہر قائد کا موسم بھی سرد ہوجائے گا۔

About abdur rahman

Biographical Info

Top