سردی کو بائے بائے، کراچی میں درجہ حرارت بڑھنے کا امکان

Tempracherکراچی، محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں درجہ حرارت 11 سے 13 سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔ کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی کا درجہ حرارت 12 اعشاریہ 5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، آج ہوا میں نمی کا تناسب 75 فیصد ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 11 سے 13جبکہ زیادہ سے زیادہ 27 سے 29 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔

Top