سندھ گیمزباسکٹ بال ایونٹ ،KBBAکااجلاس طلب

baskit balکراچی سندھ گیمز بوائزاینڈ گرلز باسکٹ بال ایونٹ کے مینجزز اور کوچز کی میٹنگ 18 اپریل بروز بدھ 8:30 بجے شب آرام باغ باسکٹ بال کورٹ پر کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر غلام محمد خان نے طلب کی ہے میٹنگ میں بوائز ایونٹکے آرگنائزنگ سیکریٹری طارق حسین اور گرلز ایونٹ کی سیکریٹری زعمہ طارق بھی شرکت کریںگی اس میٹنگ میں ٹورنامنٹ کے ڈراز اور قوانین سے آگاہی دی جائے گی۔

Top