KMCیوم آزادی باسکٹ بال ٹورنامنٹ جمعہ کوشروع ہوگا

baskit ball 3کراچی کے ایم سی یوم آزادی باسکٹ بال ایک روز ہ ٹورنامنٹ 10 اگست کو شام 6:00 بجے آرام باغ باسکٹ بال کورٹ پر شروع ہوگا ٹورنامنٹ میں قائد اعظم ٹیم ،علامہ اقبال ٹیم ،شہیدملت ٹیم اور نشترٹیم حصہ لے رہی ہیں ٹورنامنٹ کے فائنل میں مٹیرو پولیٹن کمشنر کے ایم سی ڈاکٹر سید سف الرحمن مہمان خصوصی ہونگے درین اثنا ٹورنامنٹ میں شریک ٹیمیں کے فائنل ٹرائل آج 8:00 بجے شب آرام باغ باسکٹ بال کورٹ پر ہونگے ایسوسی ایشن سندھ کے صدر غلام محمدخان نے ٹرائل میں حصہ لنے والے کھلاڑیو ں کو ہدایت دی ہے کہ ایسوسی ایشن کے سیکرٹری طارق حسین کو رپورٹ کریں

Top