پاکستان فٹبال فیڈریشن کی رکنیت معطل کر دی گئی

football
پاکستان فٹبال فیڈریشن کی رکنیت معطل کر دی گئی،فیفا نے پاکستان فٹبال فیڈریشن کو خط لکھا ہے کہ پی ایف ایف کے د فاتر،اکاونٹس کی فیڈریشن کوواپسی تک رکنیت معطل رہےگی ۔فیفاکی رکنیت کی معطلی سے پاکستان فٹبال فیڈریشن کو آگاہ کر دیا گیا

Top