آرٹس کونسل میں آزادی کپ کے میچ دکھانے کاانتظام

Arts Councilکراچی آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیر اہتمام” آزادی کپ“ ورلڈ الیون بمقابلہ پاکستان کے تینوں میچ آرٹس کونسل کراچی کے اوپن ایئر تھیٹر میں اسکریننگ کے ذریعے لائیو دکھائے جائیں گے، جس کا پہلا میچ 12 ستمبر کی شام 7 بجے ، دوسرا میچ 13 ستمبر شام 7 بجے جبکہ تیسرا اور آخری میچ 15 ستمبر کی شام 7 بجے دکھایا جائے گا ۔ آرٹس کونسل کے ممبران اور میڈیا کے حضرات اپنی فیملیز کے ساتھ شرکت کرسکتے ہیں ۔

Top