باسکٹ بال ٹورنامنٹ میں مزید2میچوں کافیصلہ

nbpکراچی 13واں نیشنل بینک باسکٹ بال ٹورنامنٹ میں آرام باغ باسکٹ بال کورٹ پر دومزید میچوں کا فیصلہ ہوگیا ہے نیبرہڈ کلب نے ون یونٹ کلب کو
52-33 پوائنٹز سے ہارادیا پہلے ہاف میں اسکور20-20 حمزہ علی نے 18 محمدعبداللہ نے 11 پوائنٹ اسکور کئے رنر ٹیم کی جانب سے تفشین زیدی نے 15 طلال احمد نے 11 پوائنٹ اسکور کئے ۔دوسرے میچ میں ملیر ٹارجن نے عسکری الفاظ کو 42-38 سے ہارادیا ہاف ٹائم میں اسکور 22-11 تھا ونر ٹیم کی جانب سے میجر عمران نے 15 میجر فہد نے 8 اور بابر خان نے 6 پوائنٹ اسکور کئے رنر ٹیم کی جانب سے شامیر ظہیرنے 12 اور سید بختیار نے 11 پوائنٹ اسکور کئے ان میچوں میں غلام محمد،ممتاز احمد، آصف محمود ، طفراقبال ، عامر غیاث اور شریف نے ریفریز کے افرائض سر انجام دئے

Top