نیشنل اسٹیڈیم میں پی ایس ایل فائنل کرانے کی تجویز

pslکراچی نیشنل اسٹیڈیم کراچی کی تزئین وآرائش کاکام برق رفتاری سے جاری ہے،اسٹیڈیم کی چھتوں کی دوبارہ تعمیرجب کہ نئی کرسیوںکی تنصیب بھی کی جارہی ہے،اسٹیڈیم میں 33ہزار تماشائیوں کے بیٹھنے کی گنجائش ہے،واضح رہے کہ نیشنل اسٹیڈیم میںپی ایس ایل فائنل کرانے کی تجویززیرغورہے۔

Top