یونس خان اورمصباح کی کمی محسوس ہوگی،سرفرازاحمد

sarfaraz ahmed aکراچی کراچی پریس کلب میں کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفرازاحمدکاکہناتھاکہ ٹیسٹ کپتانی چیلنج ہے،جیت سے پاکستان کرکٹ ٹیم میں نئی جان آگئی،انہوں نے کہاکہ جیت کسی ایک کی نہیں،پورے پاکستان کی ہے،انہوںنے بتایاکہ سینئرکھلاڑیوں سے مشورے لیتارہتاہوں سرفرازاحمدنے یہ بھی کہاکہ یونس خان اورمصباح کی کمی محسوس ہوگی،ان کاکہناتھاکہ ٹیم سینئراورجونیئرکھلاڑی پرمشتمل ہے،جوزبردست کمبی نیشن ہے،اللہ تعالیٰ کی مدد،عوام اوروالدین کی دعائوںسےکامیابی ملی

Top