سندھ رینجرز کے زیراہتمام آل سندھ باکسنگ چیمپئین شپ کل سے شروع ہوگی

Kermit Cintron vs Walter Mathysseسندھ رینجرز کے زیراہتمام آل سندھ باکسنگ چیمپئن شپ کل سے شروع ہوگی۔ لیفٹیننٹ کرنل سہیل احمد نے اس حوالے سے بتایا کہ ٹورنامنٹ میں سندھ بھر سے 8 اور لیاری سے خصوصی طورپر 3 ٹیمیں شریک ہوںگی۔ اچھی کارکردگی دکھانے والے 20 باکسروں کے قومی سطح پر کوچنگ دی جائے گی، جبکہ آل سندھ باکسنگ چیمپئین شپ 23 سے 25 فروری تک جاری رہے گی۔ لیفٹیننٹ کرنل سہیل احمد کاکہنا تھا کہ جرائم کے خاتمے کے لیے صحت مند معاشرہ ضروری ہے۔

Top