الخدمت گلشن معمار کا3روزہ فیملی فیسٹیول آج جمعہ سے شروع

alkhid metکراچی، الخدمت گلشن معمار کے تحت 3 روزہ فیملی فیسٹیول آغاز۔ذرائع کے مطابق الخدمت گلشن معمار کے تحت عیدگاہ گرائونڈ سیکٹرx-6 میں 19 مئی بروز جمعہ سے شروع ہوکر 21 مئی بروز اتوار تک تین روزہ فیملی فیسٹیول جاری ہے ،فیسٹیول میں کتب میلہ، اسٹالز، پلے لینڈ، نیلام گھر، مشاعرہ،ٹیلنٹ ہنٹ اور میوزیکل کیمپ شامل ہیں۔

About abdur rahman

Biographical Info

Top