آرٹس کونسل میں تقریب حلف برداری آج ہوگی

Arts Councilکراچی آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے نو منتخب کابینہ کی حلف برداری کی تقریب آج (بدھ) کی شام 6 بجے آرٹس کونسل آڈیٹوریم میں منعقد ہوگی جس میں وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ کابینہ سے حلف لیں گے۔

Top