شہرکامطلع کبھی مکمل کبھی جزوی ابرآلودرہنے کاامکان

badalکراچی آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کراچی میں مطلع کبھی مکمل اور کبھی جزوی ابر آلود رہنے کے ساتھ ساحلی علاقوں میں بوندا باندی کا بھی امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کم سے کم درجہ حرارت 28 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 33 سے 35 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے ۔محکمہ موسمیات کا بتانا ہے کہ جنوب مغربی علاقوں سے ہوائیں 18سے 24 کلومیٹر فی گھنٹا کی رفتار سے چل رہی ہیں اور ہوا میں نمی کا تناسب 59 فیصد ہے

Top