نارتھ کراچی زون،طالبات میں  اسکول بیگزاورلنچ باکس تقسیم

18-5-2018 aکراچی نارتھ کراچی زون میں محمدشفیع اللہ اورڈنگ ڈونگ ببل بائی(ہلال فوڈز)کے تعاون سے طالبات میں اسکول بیگزاورلنچ باکسزکی تقسیم کی گئی،تقریب اورانتظامات کرنے پرچیئرمین ایجوکیشن کمیٹی ڈی ایم سی سینٹرل تابش اورممبران کمیٹی ثوبیہ ، نایاب عالم، ڈپٹی ڈائریکٹرایجوکیشن نارتھ کراچی زون جناب عرفان اوران کے عملے سے تشکرکااظہارکیاگیاہے

Top