ڈی جی رینجرزہاکی کلب پہنچ گئے،شدیدٹریفک جام

dg ranger saeedکراچی ڈی جی رینجرزمیجرجنرل محمدسعیدہاکی کلب پہنچ گئے،کارساز،یونیورسٹی روڈپرشدید ٹریفک جام ہوگیاہے،سیکٹروں گاڑیاں پھنس گئی ہیں، لمبی قطاریں لگ چکی ہیں، نجی چینل کے مطابقشارع فیصل،ائرپورٹ کے اطراف بھی شدیدٹریفک جام ہے۔

Top