جامعہ کراچی میں نتائج کی تبدیلی کا انکشاف

KUکراچی، جامعہ کراچی میں نتائج کی تبدیلی کا انکشاف، ذرائع کے مطابق انٹر بورڈ کے بعد جامعہ کراچی میں بھی نتائج کی تبدیلی کا انکشاف ہوا ہے، ایک ہی مضمون کے 2 نتائج جاری کردیئے گئے ہیں۔

Top