ایم اے پرائیوٹ بین الاقوامی تعلقات کے نتائج کااعلان

Karachi-University2016 ء کے نتائج کا اعلان کردیاگیا ہے۔نتائج کے مطابق شاہدہ پروین بنت محمد رمضان سیٹ نمبر318858 نے 699 نمبر کے ساتھ پہلی پوزیشن ،سدرہ اسلم بنت محمد اسلم پرویزسیٹ نمبر318582 نے 673 نمبر کے ساتھ دوسری جبکہ محمد عبدالمنصور خان ولد محمد عبدالمجید خان سیٹ نمبر318113 نے 662 نمبر کے ساتھ تیسری پوزیشن حاصل کی ۔امتحانات میں کل 1031 طلبہ شریک ہوئے،100 طلبہ کو فرسٹ ڈویژن میں کامیاب قراردیاگیا جبکہ 589 طلبہ کو سیکنڈ ڈویژن میں کامیاب قراردیاگیا ۔کامیاب طلبہ کا تناسب 66.83 فیصدرہا۔

Top