این ای ڈی،تیسری عالمی لسانی دوروزہ کانفرنس شروع

NED University Roadکراچی لنگوسٹک ایسوسی ایشن آف پاکستان کی تیسری عالمی لسانی کانفرنس کا انعقاد 12 تا 14 اکتوبر، ہائر ایجوکیشن کمیشن(ایچ ای سی) کے تعاون سے جامعہ این ای ڈی کے شعبہ ہومینٹیزکے زیرِ اہتمام میں کیا جائے گا۔ اطلاعات کے مطابق “Global Development and Local Perspectives: Expanding Scope for Linguistic Studies and Applied Linguistic Pratice © © ©”کے عنوان سے منعقدہ کانفرنس میں زبانوں کی موجودہ صورت اور ان میں وقت کے ساتھ ساتھ ہونے والے تغیّرات کو موضوعِ گفتگو بنایا جائے گا۔ اس تین روزہ کانفرنس میں یونی ورسٹی آف سڈنی کے ڈپٹی وائس چانسلر ڈاکٹر جیکلن ٹرائے سمیت مختلف ممالک سے آئے ماہرِ لسانیات شرکت کریں گے جب کہ اس کانفرنس میں قریباً سو ریسرچ پیپرز بھی پڑھے جائیں گے۔

Top