رحمت الاقراویلفیئراسکول کی سالانہ تقریب تقسیم انعامات

school 1کراچی        رحمت ویلفیئر ٹرسٹ کے تحت قائم مفت تعلیمی ادارے رحمت الا قرا ویلفیئر ایجوکیشنل ہائی اسکول کی سالانہ تقریب تقسیم انعامات 16اپریل بروز پیر 11بجے صبح نئی کراچی میں منعقد ہوگی۔تقریب کی صدارت بانی وچیئر مین اسکول رحمت بھائی کریں گے جبکہ مہمان خصوصی رائٹرزفورم پاکستان کے صدر زین صدیقی ہوں گے ،تقریب میں پوزیشن ہولڈرز بچوں میں انعامات اسناد تقسیم کی جائیں گی۔

Top