آل پرائیویٹ اسکولزمنیجمنٹ کی تقریب حلف برداری

khalidکراچی، آل پرائیوٹ اسکولز منیجمنٹ ایسوسی ایشن سندھ کے نومنتخب عہدیداران کی جمعرات ۲۹ستمبر بروز جمعرات بوقت سہ پہر 3:00بجے کراچی جیم خانہ کلب میں تقریب حلف برداری منعقد کی جائے گی جس کے مہمان خصوصی ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان کے سربراہ ایس ایم منیر ہوں گے جبکہ شہر قائد کی دیگر اہم شخصیات بھی بطور مہمانِ اعزازی شرکت کریں گی۔

Top